پیش راں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) آگے دھکیلنے والا، (اصطلاحاً) جہاز کا وہ پرزہ جو گھوم کر اس کے اگلے حصے کو طاقت فراہم کرتا ہے اور جس میں پر لگے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) آگے دھکیلنے والا، (اصطلاحاً) جہاز کا وہ پرزہ جو گھوم کر اس کے اگلے حصے کو طاقت فراہم کرتا ہے اور جس میں پر لگے ہوتے ہیں۔